میلاد النبیؐ اور عصرِ حاضر میں ہماری ذمہ داری

نبی اکرم (ص) کی ولادت باسعادت کے دن بہتر ہے کہ ہم درس حاصل کریں، آج فقط پیغمبرِ اکرم (ص) کی تجلیل و تعریف کرنا کوئی ایسا کام نہیں کہ جس کی آج ہم سے توقع رکھی جارہی ہے (بلکہ) ہمیں چاہیے کہ جس چیز کے لیے آپ (ص) مبعوث ہوئے اسے عملی جامہ پہنائیں۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 جنوری 2015