نارملائزیشن خیانت ہے

امریکہ اور اسرائیل کے وفاداروں کا (اسرائیل کے ساتھ نارملائزیشن کا) اعلان ہی غداری اور اُمّت کو تمام میدانوں میں نشانہ بنانے کے لیے دشمنوں کے ساتھ مل جانا ہے۔ سعودی و اماراتی حکومتیں، آل خلیفہ اور سوڈانی فوج؛ امریکہ اور اسرائیل کی سازشوں میں ان کی شریک ہیں۔

سيد عبد المالك حوثی
29 اکتوبر2020