نارملائزیشن کب اور کیسے ختم ہوگی؟

(اسرائیل سے تعلقات کو) عام کرنا (نارملائزیشن)؛ ایسی منحوس و نامُبارک اور پھیلنے والی گندگی اور بُرائی ہے کہ جو عنقریب ہی عوام اور ملتوں کے اپنے ارادے، قوت اور حاکمیت کو فعال اور متحرک کرتے ہی ختم ہو جائے گی۔

آيت الله الشيخ عيسىٰ قاسم
12 ستمبر 2020