ناقابلِ تلافی جُرم

یہ جرم جو سعودیوں کے ذریعے یمن پر قابض ہونے اور یمنی مظلوم قوم سے مقابلہ کرنے (کے مقصد سے) انجام دیا جارہا ہے، اُن کو (بہت) مہنگا پڑے گا۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
12 دسمبر 2018