نجات کا پیغام

امام حسین علیہ السلام کا پیغام دُنیا کی نجات کا پیغام ہے، اربعین کی عظیم الشان تحریک اِس پیغام کو پھیلا رہی ہے اور اِس تحریک کی دن بدن تقویّت ہونی چاہیئے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
18 ستمبر2019