نرسنگ کمیونٹی، حیات بخش قوت کا نام ہے

اس بات پر میرا اصرار ہے کہ یہ بات ضرور بتائی جائے اور بار بار دہرایا جائے تاکہ سب کو معلوم ہو کہ صحت کے شعبے میں نرسنگ کمیونٹی، محض خدمات فراہم کرنے والے افراد کا نام نہیں بلکہ حیات بخش عنصر کا نام ہے، اگر ڈاکٹر اچھا ہو، ہسپتال اچھا ہو لیکن اچھی نرسنگ نہ ہو تو اس بات کی کوئی ضمانت نہیں کہ مریض ٹھیک ہو جائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اگست 2012