(نظامِ) اِمامت کو زندہ کرنا، اسلامی معاشرے کو تشکیل دینا ہے

غدیر کا معاملہ ، (ایک اسلامی) قانون مُعیّن کرنے کا معاملہ ہے۔ اِمامت اور ولایت کا قانون۔ دنیا کے آخر تک، جہاں بھی مسلمان اِسلام کو مُحَقَّق کرنا چاہتے ہیں؛ انہیں اِمامت کو زندہ کرنا چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
20 ستمبر 2016