نفسیاتی جنگ

دشمن کے جھوٹ، فریب اور نفسیاتی جنگ کو بے نقاب کریں۔ ایک زمانہ تھا، اِمام (خمینیؒ) کے دور میں نہ ہی انٹرنیٹ تھا، نہ ہی سیٹلائٹ چینلز اس صورت میں تھے۔ وہاں امامؒ فرماتے تھے کہ دشمن تم سے قلم سے لڑتا ہے؛ قلم کے ساتھ۔ امامؒ متوجہ تھے۔ آج قلم کی بات نہیں ہے، آج سائبر اسپیس (انٹرنیٹ) کی بات ہے، سیٹلائٹ چینلز کا معاملہ ہے، نفسیاتی جنگ ہے؛ سب کو اپنی لپیٹ میں لینے والی اور ہر جگہ پر نفسیاتی جنگ۔ دشمن کی نفسیاتی جنگ کو مُلک پر اثر انداز نہ ہونے دیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2022