نماز؛ اللہ کے قُرب کا عظیم وسیلہ

نماز، بندے کو اللہ کے لامحدود فیض کے سرچشمے سے (جوڑنے اور) متصل کرنے کا (عظیم) وسیلہ ہے۔

ولی امر مسلمین آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای
1 اکتوبر 2026