نماز؛ حیات طیبہ کا بنیادی رکن

نماز، کامیابی اور نجات کا راز اور حیاتِ طیبہ کا ایک بنیادی رکن ہے۔ یہ انسان کے لیے نفس کے شیطان اور دنیاوی شیطانوں کے ساتھ جدوجہد میں ایک مضبوط اور پائیدار سہارا اور کبھی ختم نہ ہونے والا سرمایہ ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید مجتبیٰ خامنہ ای
1 اکتوبر 2026