نیو ورلڈ آرڈر اور امریکہ کا سیاسی زوال

کیا دنیا کی تاریخ بدل رہی ہے؟ کیا سیاسی حقائق تبدیل ہو رہے ہیں؟ امریکہ نے 2011 میں جس نیو ورلڈ آرڈر کا اعلان کیا تھا، اس کے مقابلے میں کیا کوئی جدید نیو ورلڈ آرڈر بننے جا رہا ہے؟ آج امریکہ کی سیاسی اور اسٹریٹیجک حیثیت کیا ہے؟ آج کون سے سیاسی سچائیاں اور زمینی حقائق امریکہ کی تسلط پسندانہ سیاست اور جارحیت کی ذلت آمیز شکست کا اعلان کررہی ہیں؟ تیسری دنیا کے کون سے ممالک امریکہ پالیسوں کےلیے پھانسی کا پھندا ثابت ہو رہے ہیں؟ امریکی سیاسی پالیسوں اور پلاننگ کا غیر متوقع انجام کیا ہوتا جا رہا ہے؟ آج کے ان اہم سیاسی اور اسٹریٹیجک سوالات کے جوابات ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ نے اپنے ایک حالیہ خطاب میں دیے ہیں، جن کو ہم اس اینوگرفیک کی صورت میں پیش کر رہے ہیں۔