واقعہِ کربلا کے حیران کُن نتائج

حیرت کی بات ہے کہ (کربلا کا) یہ اِنقلاب کہ جس کا اِختتام؛ خون (شہادتیں)، اسیری، بھوک، پیاس، یتیموں (کی یتیمی) اور بیواؤں (کی بے چارگی) پر ہوا؛ اِس انقلاب کو انقلابیوں، مجاہدوں، اُمَّتوں اور (دُنیا کی) اَقوام کے لیے ایک مُحَرِّک اور اُبھارنے (والے واقعے) کے طور پر پیش کیا جاتا ہے۔

سید ہاشم الحیدری
مُحرَّم ۔ 1440 ھ۔ق