واقعہ طبس

پہلی مرتبہ جب ان علاقوں میں عسکری مداخلت کی گئی، 1980 کا سال تھا۔ جب امریکی افواج نے امریکی صدر کے فرمان پر طبس میں فوجی حملہ کیا تاکہ تہران تک پہنچ سکیں۔ البتہ وہیں آدھے راستے میں سیاہ جسموں اور جلے ہوئے ملبے کے ساتھ واپس پلٹ گئے۔ یہ عجیب ہے! ہمارے ملک عزیز، عظیم قوم اور تاریخی خطے کی اس تجربہ گاہ میں کتنے عظیم تجربے موجود ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
19 نومبر 1990