واقعہ عاشوراء کو ہرگز نظر انداز نہ کریں

امت اسلامیہ اور اسلامی معاشرے کو واقعہ عاشوراء کو ایک “درس، عبرت اور ہدایت کے پرچم” کے عنوان سے ہرگز نظر انداز نہیں کرنا چاہیے۔ یقیناً اسلام؛ عاشوراء اور امام حسینؑ کی وجہ سے زندہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 نومبر 2012#پوسٹر