امام سجادؑ کی ایک اور ذمہ داری اور ان کے دورِ امامت میں ان کا ایک اہم کام، واقعۂ عاشورا کو زندہ رکھنا تھا؛ یہ بھی ایک درس ہے۔ واقعۂ عاشورا، ایک ایسا سانحہ تھا جو پیش آیا تاکہ تاریخ، آنے والی نسلیں اور تمام مسلمان قیامت تک اس سے درس حاصل کریں۔
آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
11 ستمبر 1987
