وحدت اور عالمی صُلح

وحدت بھی ایک امر بالمعروف ہے جو دُنیا میں صُلح و سکون کا سبب بنتی ہے؛ اور صُلح و آشتی کا ماحول بنانے کے لیے وحدت اور اُخوت کا طورطریقہ اپنانا چاہیے اور اِسے مزید مضبوط بنانا چاہیے۔

(امام خمینیؒ، صحیفہ نور، جلد 16، صفحہ 240)