وحدت مخالف مسلمان نہیں

اگر کسی کو مسلمانوں کے اتحاد سے اختلاف ہے تو مسلمان نہیں ہے۔ ہمارے ائمہ اطہارؑ مسلمانوں میں اتحاد کی خاطر، ان کی نماز جماعت میں شرکت کرتے تھے۔

حضرت آیت اللہ العظمیٰ بہجتؒ
کتاب: زمزم عرفان، ص 381