ولایت، دین کا سب سے بنیادی مسئلہ

امیر المؤمنین علیہ السلام کے دور میں سب سے بڑی مشکل، مخالف دھڑے کا وجود تھا جو بظاہر مسلمان ہونے کے ساتھ تمام اسلامی شعار اور نعروں کی رعایت بھی کرتا تھا، اس دھڑے میں وہی لوگ شامل تھے جو امیر المؤمنین علیہ السلام کے مد مقابل قرار پائے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 1991