ولایت فقیہ کا معنیٰ

دنیا میں ہمارے معاشرے کی جس عنوان سے آج شناخت ہے، وہ ہے ولایت فقیہ، اس کا معنیٰ یہی ہے کہ لوگوں کا رابطہ اپنے امام معصومؑ کے جانشین کے ساتھ؛ اپنے رہبر سے وفاداری کا عہد، کہ ہرگز اس سے جدا نہیں ہوں گے اور اس کے فرمان کی نافرمانی نہیں کریں گے۔

آیت الله محمد تقی مصباح یزدیؒ
14 جولائی 1995