ٹائی ٹینک جیسا حشر

امریکہ ظاہری مسئلے کی تزئین و آرائش کرتا ہے اور شان و شوکت ظاہر کرتا ہے تاکہ دوسروں کو فریب بھی دے اور دُنیا میں بہت سے لوگ خوفزدہ بھی ہوجائیں لیکن جس طرح سے معروف جہاز ٹائی ٹینک کی شان و شوکت اُس کو غرق ہوجانے سے نہیں بچا سکی، امریکہ کی (ظاہری) شان و شوکت بھی اُس کو غرق ہونے سے نہیں بچا سکتی اور امریکہ بھی غرق ہو کر رہے گا۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
19فروری2020