پاکستان اور اسلامی نظام

آج تک چالیس سال سے اگر پاکستان میں اسلامی نظام نافذ نہ ہو سکا تو اس کے اور بھی علل (اور وجوہات) ہیں لیکن ایک علّت یہی تنگ نظری ہے؛ اسی تنگ نظری کی وجہ سے پاکستان میں اب تک اسلامی نظام نافذ نہ ہوسکا۔
علامہ عارف حسین الحسینی
17جون 1988