پاکستان میں حالیہ دہشتگردی کی شدید مذمت کرتے ہیں

امریکہ اور سعودی عرب کے ایماء پر وجود میں آنے والے داعشی تکفیری گروہ کے ہاتھوں اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہونے والے حالیہ دہشتگردی کے واقعات میں بے گناہ مسلمانوں کے قتل عام پر شدید مذمت کرتے ہیں