پاکستان کا اصل دشمن

پاکستانی عوام اور وہاں کی قومی وحدت کے اصل دشمن، مغرب والے اور اُن میں سرفہرست امریکہ ہے۔ اللہ تعالیٰ جلد سے جلد پاکستانی قوم اور مُلک کو اُس کے دشمنوں کے شر سے محفوظ کرے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای (حفظہ اللہ)
16 جولائی 2011