پشاور لہو لہو

پاکستان کے شہر پشاور کی شیعہ مسجد میں نمازِ جمعہ کے دوران امریکی مزدور داعش کی طرف سے کیے جانے والے دہشت گردانہ حملے کی پرزور مذمّت کرتے ہیں۔

شہداء: 62
زخمی: 194