پٹّھو ادارے | ولی امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ

اقوامِ متّحدہ اور انسانی حقوق کمیٹی سمیت دنیا کے گرد و نواح کی دیگر تنظیمیں یہ دیکھتی رہتی ہیں کہ امریکہ کی کس سے نہیں بنتی، تا کہ انسانی حقوق کے بہانے سے اُس پر دباؤ ڈال دیں۔ جبکہ یہی (ادارے) کشمیر اور فلسطین کے واقعات پر زبان تک نہیں کھولتے؛ جیسے کہ (وہاں) کچھ ہوا ہی نہیں ہے۔

23 مئی 1990