پیادہ روی اربعین، نعمت الٰہی

ہمیشہ سے اربعین پر پیادہ روی ہوتی آئی ہے، مگر اہل بیتؑ کے پیروکاروں اور محبانِ اہل بیتؑ کی عظیم الشان شرکت نے جس طرح اسکو انتہائی خوبصورت اور دینی مظہر بنا دیا ہے، پہلے ایسا نہیں تھا۔ ہمارے پاس اس طرح سے پیادہ روی نہیں تھی، یہ خدائے متعال کی عطا ہے اور اس نعمت کےلیے ہم کو خدا کا شکرگزار رہنا چاہیے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 نومبر 2017