پیشہ کوئی بھی ہو؛ کتاب پڑھنا سب کے لیے ممکن

وہ لوگ جن کے روزمرہ کے معمولات میں ملازمت یا کاروبار شامل ہے، خواہ وہ دفتری ملازم ہوں، دکاندار ہوں، دیہاتی ہوں، کسان ہوں یا ان جیسے دوسرے پیشوں سے وابستہ ہوں، جب وہ رات کو گھر واپس آئیں یا دن کے دوران کسی وقت گھر آئیں تو اپنے وقت کا ایک حصہ، چاہے صرف آدھا گھنٹہ ہی کیوں نہ ہو، کتاب پڑھنے کے لیے ضرور مختص کریں۔ اسی طرح ان مختصر وقفوں میں کتنی ہی کتابیں پڑھی جا سکتی ہیں!

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
11 مئی 1993