پیغام مسیحؑ…

حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی ولادت، دنیا کے انسانوں کے لیے رحمت و برکت کی ولادت تھی۔ (جو انسان) مستکبر طاقتوں کے تسلط، تباہ کن نظاموں کی سختیوں میں تاریکی، جہالت، فساد، محرومیت اور طبقاتی تقسیم میں غرق ہو چکے تھے، حضرت عیسیٰ علیہ السلام کا پیغام، ان سب انسانوں کی نجات کا پیغام تھا۔

ولی امر المسلمین امام سید علی خامنہ ای
1 جولائی 1985