ڈٹ جائیں اور استقامت کا مظاہرہ کریں

حضرت موسیٰؑ تنہا تھے،اللہ تعالیٰ سے درخواست کی ،فریاد کی ۔۔ اللہ تعالیٰ نے جواب میں فرمایا :قالَ قداُجِیبَت دَعوَتُکُما ’’ ہم نےتم دو نوں (موسیٰ اور ہارون) کی دعا قبول کرلی ،مستجاب کرلی، لیکن یہاں ایک شرط ہے، فاستَقیماولاتتَّبِعآنِّ سبیلَ الَّذِین لایعلَمُون ’’پس اِستقامت سے کام لواور اُن لوگوں کےراستے کی پیروی نہ کرنا جو نہیں جانتے‘‘۔ ڈٹ جائیں اور استقامت کا مظاہرہ کریں۔

ولی امرمسلمین سید علی خامنہ ای
06دسمبر2017