کتاب، والدین اور بچے

ماں، باپ بیٹھا کریں، کوئی کتاب کھول لیا کریں، اُسے اونچی آواز میں پڑھا کریں اور بچے سُنا کریں۔ ظاہراً یہ چیز یورپ کے لوگوں میں رائج ہے لیکن یہاں پر رائج نہیں ہے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 مئی 1997