کربلائے نائیجیریا

نائیجیریا میں ایک مؤمن اور فرقوں کے درمیان ہماہنگی کے لیے کوشاں مصلح شیخ کے سلسلے میں اس طرح کیوں المیہ رقم کیا جاتا ہے؟ تقریباً ایک ہزار لوگوں کو کیوں قتل کر دیا جاتا ہے؟ ان کے چھ بیٹوں کو کیوں شہید کیا جاتا ہے؟ اس المناک حادثے پر عالم اسلام خاموش کیوں ہے؟

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
29 دسمبر 2015