کربلائے یمن

(سعودی) مسلسل کئی مہینوں سے یمن کی عوام پر بمباری کر رہے ہیں، گھر، عمارتوں، ہسپتالوں اور اسکولوں پر بم برسا رہے ہیں۔ ایسے لوگوں پر جن کا کوئی جرم نہیں ہے، ایسے لوگوں پر جن کا کوئی قصور نہیں ہے (ان پر) مسلسل بم برسا رہے ہیں۔ ایسے میں جمہوریت اور حقوق بشر کے دعویدار اور ان جیسے دیگر ان (ظالموں) کا مسلسل دفاع اور حمایت کر رہے ہیں! دنیا ایسی ہے! ظلم کی دنیا اسے کہتے ہیں۔ وہ دنیا کہ جس کے مقابلے پر آپ کھڑے ہوئے۔ وہ استکبار جس کے خلاف آپ نعرے لگاتے ہیں وہ یہ ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2015