کشمیری عوام پر جبر و ظلم

مجھے کشمیر کی صورتحال پر تشویش ہے۔ واقعاً کشمیر کے مسلمان عوام پر جبر کیا جارہا ہے، واقعی طور پر دباؤ ڈالا جارہاہے۔ ہندوستان کی حکومت کو کشمیر کے شریف النفس عوام کے لیے ایک ُمنصفانہ سیاست اپنانی چاہیئے