کفار کے خلاف شدت

اَشِدّاءُ عَلَی الکُفّارِ رُحَماءُ بَینَهُم۔ ہم میں سے بعض لوگ اَشِدّاءُ عَلَی الکُفّار کو فراموش کر دیتے ہیں، اس سے کنارہ گیری کرلیتے ہیں، کس کی طرح؟ انہی کی طرح جنہوں اسلامی ممالک میں امریکہ سے مفاہمت کی ہے، اسرائیلی صہونیست سے مفاہمت کی ہے، فلسطینیوں کے خون کو ضائع کر دیا اور انکے حق کو پامال کر دیا؛ یہ وہ لوگ ہیں جنہوں نے اَشِدّاءُ عَلَی الکُفّار ہونےکو فراموش کر دیا اور کفار کے نوکر ہوگئے اور اُنکے حکم پر اُنکے اہداف کی تکمیل کرنے والے آلہ کار بن گئے۔

ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 اپریل 2019