کلامِ الٰہی کے نزول کا مہینہ

ہم امیدوار ہیں کہ اللہ ہمیں توفیق دے کہ ہم اس مہینے (رمضان المبارک) کا حق ادا کر سکیں۔ یہ مہینہ، قرآن کا مہینہ ہے۔ قرآن کریم کی آیت میں جب ماہِ رمضان کا نام لیا گیا تو اس کے ساتھ ذکر ہوا: شَهْرُ رَمَضَانَ الَّذِي أُنزِلَ فِيهِ الْقُرْآنُ (سورہ بقرہ، آیت 185)۔ یہ اس عظیم اور سرفراز مہینے کی ایک اہم خصوصیت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
25 اپریل 2020