کلمہ توحید کی سربلندی

پیغمبرِ اکرمﷺ پوری دنیا میں ایک کلمہ برپا کرنا چاہتے تھے، آپﷺ دنیا کے تمام ممالک کو کلمہ توحید کے زیر سایہ قرار دینا چاہتے تھے۔

امام خمینی رضوان اللہ علیہ
14 نومبر 1965