کمزور طبقے کو مضبوط بنانے کا طریقہ

ہمیں ضرور کوئی ایسا کام کرنا چاہیے کہ وہ تمام لوگ جن کے پاس کام کرنے کی صلاحیت موجود ہے، وہ جو دائرہ کار میں ہیں، وہ کچھ ایسا کام کریں جو انکی زندگی کو بہتر بنانے میں معاون و مددگار ثابت ہو اور انکی معاشی حالت کو بہتر بنا سکے۔ یعنی آج کی اصطلاح میں ان کے دسترخوان کو مزید رنگین بنایا جاسکے… کمزور طبقے کو مطبوط بنانے کا کام اس طرح انجام پائیگا۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
4 اپریل 2023