کوئٹہ ایک بار پھر لہو لہو

ہم کوئٹہ میں صیہونی آلہ کار تکفیری گروہ داعش کے ہاتھوں شیعہ مسلمانوں کے سفاکانہ قتل عام پر شدید مذمت کرتے ہیں اور حکومتِ وقت اور ملکی سیکورٹی اداروں سے پُر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ اِن خبیث، اسلام اور انسانیت دشمن تکفیری گروہوں اور اِن کے سہولت کاروں کو جلد از جلد کیفر کردار تک پہنچایا جائے اور مظلوم شہداء کے لواحقین کے مطالبات پر فوری عمل درآمد کیا جائے۔