کون ہے جو امام علیؑ میں موجود صفات کا انکار کرے؟

علم اور تقویٰ سے لے کر انفاق، ایثار، جہاد اور باقی معیارات کہ جو اسلام میں ذکر ہوئے ہیں، سب کے سب، ایک ایک امیرالمومنینؑ کے ساتھ مطابقت رکھتا ہے، کون ہے کہ جو حضرت علیؑ ابن ابی طالبؑ میں موجود ان باتوں (صفات) کا انکار کرے!؟

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای
26 ستمبر2009