کیا اسرائیل کا مسئلہ حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے؟

مقبوضہ فلسطین کے شمال میں (مَجِدُّو نامی آپریشن میں) پیش آنے والے واقعے نے اسرائیلی دشمن کو جھنجھوڑ کر رکھ دیا ہے، دشمن ہکا بکا رہ گیا ہے اور حیران ہے، اسے کچھ سمجھ نہیں آ رہا کہ کیا ہوا ہے، اس لیے (اسرائیلی) دشمن کو تحقیقات کرنے دیں اور اپنا وقت لگانے دیں۔ اس واقعے پر حزب اللہ کی خاموشی، (اسرائیلی) دشمن کے ساتھ سیاسی اور نفسیاتی جنگ کو مینیج کرنے اور میڈیا وار کا حصہ ہے۔ کیا (اسرائیلی) دشمن کی مشکل کو حل کرنا ہماری ذمہ داری ہے؟؟؟

سید حسن نصر اللہ
22 مارچ 2023