کیا فرانس میں اظہارِ رائے کی آزادی ہے؟

۔ہمارے پاس بہت سے شواہد موجود ہیں کہ فرانسیسی حکام نے توہینِ رسالتؐ سے کم حساس معاملات میں اظہار رائے کی آزادی کو دبا دیا!
۔جب کسی چیز سے اسرائیل کو تکلیف ہوتی ہے تو فرانس میں اظہارِ رائے کی آزادی پر پابندی لگ جاتی ہے اور اس کی بہت سی مثالیں موجود ہیں۔
۔فرانس اور یورپ میں اظہار رائے کی آزادی بِلا قید و شرط نہیں ہے بلکہ سیکیورٹی اور سیاسی تحفظات کی وجہ سے محدود ہے۔

سید حسن نصر اللہ
12 نومبر 2019