ہر حال میں اللہ کی یاد میں رہیں

عزت کے دن، ذلت کے دن، سختی کے دن، راحت کے دن، ہر حال میں اللہ کو یاد رکھنا، اللہ پر اعتماد کرنا اور اللہ ہی سے مانگنا؛ یہی وہ عظیم سبق ہے جو رسولِ خداؐ نے ہمیں دیا ہے۔

آیت اللہ العظمیٰ شہید سید علی حسینی خامنہ ای
27 ستمبر 1991