ہمارا دفاع آمریت، انکا فساد آزادی

جب کچھ فسادی اور شرپسند عناصر، سرکاری املاک اور بیت المال نیز نجی اور سرکاری گاڑیوں اور مساجد جیسے مقدس مقامات کو نذر آتش کر دیتے ہیں اور لوگوں کی ناموس کی توہین اور بے عزتی کرتے ہوئے عورتوں کے سروں سے چادر چھین لیتے ہیں، تو دشمن طاقتیں، انہیں اصلاح پسند اور آزادی اور جمہوریت کے حامیوں کے طور پر متعارف کراتی ہیں! لیکن جب ایرانی حکومت، اور جان بکف رضاکار فورس اٹھ کھڑے ہو کر، شرپسند عناصر اور غیر ملکی کرائے کے قاتلوں کا مقابلہ کرتے ہوئے انہیں میدان سے باہر کر دیتے ہیں تو انکی چیخیں نکلتی ہیں کہ ایران میں آزادی نہیں اور ایرانی نظام آمریت پر مشتمل نظام ہے۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
اسلام کا سیاسی نظریہ، جلد نمبر 2، صفحہ نمبر227