جب تک دنیا میں کہیں بھی (نام نہاد عالمی) استکباری قوتوں کے خلاف جدوجہد رہے گی، ہم (وہاں) موجود ہوں گے۔ ہم اسرائیل کے خلاف لبنانی اور فلسطینی مظلوم عوام کا دفاع کرتے ہیں۔ فسادات کا یہ جراثیم اسرائیل، ہمیشہ سے امریکہ کا اڈہ رہا ہے۔ میں تقریباً بیس سالوں سے اسرائیل کے خطرے سے خبردار کر رہا ہوں۔ ہم سب کو اسرائیل کے خلاف قیام کر کے اسے نیست و نابود کرنا چاہیے اور اس کی جگہ فلسطین کی بے باک قوم کو بٹھانا چاہیے۔
امام خمینیؒ
صحیفۂ امام خمینیؒ، جلد 12، صفحہ 148
