ہماری ریڈ لائن

اگر کسی نے اپنے رہبر کی ندا نہیں سنی تو یقیناً وہ اپنے زمانے کے امامؑ کی صدا بھی نہیں سن پائے گا۔ اور آج ریڈ لائن حتماً نظام (ولایت فقیہ) کے رہبر کی جانب پوری توجہ اور انکی اطاعت ہے۔

شہید قاسم سلیمانیؒ
22 دسمبر 2013