ہمارے اجتماع سے دشمن خوفزدہ!

ہمارے انقلاب کے خلاف سیلابی ریلے کی طرح اکھٹے ہونے والے اندرونی اور بیرونی دشمنوں کے سامنے ہمیں ضرور یکجہتی کا مظاہرہ کرنا چاہیے، ہمارے دل خدا کی یاد اور اس پر ایمان کے ذریعے ایک دوسرے سے جڑ جائیں اور ہم سب کو اسی کے راستے پر چلنا چاہیے، اگر ایسا ہوا تو سارے مسائل حل ہو جائیں گے اور ہمیں عزت اور اقتدار حاصل ہو جائیگا اور اسی کے ساتھ دشمنوں کے دلوں میں خوف پیدا ہو جائیگا۔

آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
18 دسمبر 2003