ہم رزمِ حسینؑ

ہمارے گیارہ ائمہ (معصومینؑ)، سب کے سب حالتِ جنگ اور حالتِ جہاد میں اس دنیا سے گئے ہیں۔۔۔ یعنی امام (جعفر) صادقؑ، ہم رزمِ حسینؑ ہیں، میدانِ حسینؑ میں ہیں، (امام) موسیٰؑ ابن جعفرؑ، امام جوادؑ، امام رضاؑ، (سب) ہم رزمِ حسینؑ ہیں، میدانِ حسینؑ میں ہیں اور (امام) حسینؑ کے کاندھوں کے ساتھ کاندھے ملائے (کھڑے) ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
کتاب: ھمرزمان حسینؑ، تقریر نمبر 4، صفحہ 98