ہم نے یورپی ممالک کو خبردار کیا تھا!

ہم نے یورپی ممالک کو خبردار کیا تھا!

ہم 2011 سے یورپیوں سے کہہ رہے ہیں کہ شام، عراق اور ہمارے خطے کے خلاف عالمی جنگ کا حصہ نہ بنیں! اور تکفیریوں کا دفاع نہ کریں! کیونکہ جلد ہی وہ (آپ کے خلاف ہو کر) آپ کی طرف بھی پلٹیں گے! آپ اپنے ملکوں میں تکفیری گروہوں کی واپسی سے ڈریں!

سید حسن نصر اللہ
12 نومبر 2019