ہم اُن مردوں کے تابع اور پیروکار ہیں کہ روایت اور تاریخ کے مطابق، عاشورا کے دن جیسے جیسے سیدالشہداءؑ، شہادت کے قریب تر ہو رہے تھے، (آپؑ کے چہرہ مبارک پر اطمینان اور) نور بڑھتا جا رہا تھا۔ (روز عاشورا) اُن (امام حسینؑ) کے جوان (ساتھی) شہید ہونے کیلئے ایک دوسرے پر سبقت لینے کی کوشش کرتے تھے۔ سب ہی جانتے تھے کہ چند گھنٹوں بعد وہ شہید ہونے والے ہیں۔
امام خمینیؒ
صحیفه امام خمینیؒ جلد 15 صفحه 9
