یا زہرا، کامیابی کا راز

دفاع مقدس کے دوران کسی نے بھی مجاہدین سے یہ نہیں کہا تھا کہ اپنے جملوں کا رمز (کوڈ) “یا زہرا سلام اللہ علیہا” رکھیں یا “یا زہرا سلام اللہ علیہا” کی پٹی سر پر باندھیں لیکن دفاع مقدس کے دوران حضرت زہرا سلام اللہ علیہا اور حضرت بقیت اللہ عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف کا مبارک نام تمام پاکیزہ ناموں سے زیادہ ورد زبان تھا… یہ اس بی بی دو عالم سلام اللہ علیہا کی (خاص) توجہ کی علامت ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 مئی 2012